سانحہ کا ذمہ دار انتظامیہ ہے،مری ہوٹل ایسو سی ایشن

مری:مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری راجہ یاسر نے دعویٰ کیا ہے کہ انتظامیہ کے اہلکار سیلفی بنا رہے تھے، پلاننگ ہوتی تو خراب موسم میں مری کی اموات سے بچا جاسکتا تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں راجہ یاسر کا کہنا تھاکہ یہ مجرمانہ غفلت ہے، اس پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔ جب مری کو سیاحوں کیلئے بند کرنے کا اعلان ہوا تو لوگ آدھے راستے سے مڑنے لگے حالانکہ مری کے آدھے ہوٹل خالی پڑے تھے۔

مری میں شدید برفباری اور سیاحوں کے رش کی وجہ سے صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور 20 سے زائد افراد کی گاڑیوں میں اموات کے بعد سیاحتی مقام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔

(67)

سانحہ کا ذمہ دار انتظامیہ ہے،مری ہوٹل ایسو سی ایشن

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>