کہوٹہ:شبیر نامی منشیات فروش سے1250گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

کہوٹہ: ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عمر صدیق گجر نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شبیر نامی منشیات فروش سے1250گرام چرس برآمد کر کے 9Cکے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ دوسری کاروائی میں گاڑی چوری میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا۔

تفصیل کے مطابق سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی کے احکامات اور ڈی ایس پی کہوٹہ طاہر سکندر کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ کہوٹہ کے ایس ایچ او عمر صدیق گجر نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شبیر نامی منشیات فروش سے1250گرام چرس برآمد کر کے 9Cکے تحت مقدمہ درج کر لیا جبکہ دوسری کاروائی میں گاڑی چوری میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا ملزم محمد ذوہیب گرفتار کر لیا اور اس سے چوری شدہ مہران کاربھی برآمدکر لی ۔

عوامی سماجی حلقوں نے فرض شناس ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عمر صدیق گجرکو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(81)

کہوٹہ:شبیر نامی منشیات فروش سے1250گرام چرس برآمد، مقدمہ درج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>