خاتون کی نازیبا ویڈیو اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا

راولپنڈی: مقامی عدالت نے خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

تفصیلات کےمطابق ملزم نے نوکری کا لالچ دے کرخاتون سے پیسے ہتھیائےاورنازیبا تصاویربناکر شیئرکیں۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کی۔

مقامی عدالت نے خاتون کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال کی سزا سنائی جبکہ ملزم کو ایک لاکھ60 ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔

(39)

خاتون کی نازیبا ویڈیو اپلوڈ کرنے پر ملزم کو 13 سال قید کی سزا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>