روات:موٹروے پر چکری کے قریب ٹریفک حادثہ میں دوافرادجاں بحق اور4بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق جمعرات کو تھانہ چونترہ کے علاقہ میں چکری انٹرچینج کے قریب فیصل موورکی گاڑی بے قابوہوکراپنے سے آگے جانے والی بھینسوں سے لدے ٹرک کوعقب سے ٹکرماری۔
جس سے ٹرک میں سوار دوبیوپاری یونس اورزیارت گل جاں بحق اورچاربھینسیں ہلاک ہوگئیں۔
(59)