باکسر برادران آدم عظیم اور حسن عظیم کی فائٹ نائٹ 20 نومبر کو لندن میں ہو گی

لندن:باکسر برادران آدم عظیم اور حسن عظیم کی فائٹ نائٹ 20 نومبر کو لندن میں ہو گی۔ برٹش بورن کشمیری باکسر بھائی آدم عظیم اور حسن عطیم و دیگر باکسروں کے درمیان باکسنگ میچ ”فائٹ نائٹ مقابلے 20 نومبر 2021 ء بروز ہفتہ کی شام لندن میں منعقد ہو رہے ہیں۔

نوجوان باکسرز برادران میں آدم عظیم جنجوعہ یورپیئن گولڈ میڈلسٹ ہے جبکہ حسن عظیم جنجوعہ اولمپِک برونز میڈلِسٹ ہے۔انکے علاوہ بھی اس شام کو دی ایس ایس ای ارینا ویمبلی (لندن) میں باکسنگ کے کئی مقابلے ہونگے۔

ان مقابلوں کی کوریج سکائی سپورٹس باکسنگ کر رہا ہے۔ باکسر کی جانب سے ٹکٹوں کی سیل جاری ہے۔

(17)

باکسر برادران آدم عظیم اور حسن عظیم کی فائٹ نائٹ 20 نومبر کو لندن میں ہو گی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>