آزاد کشمیر کے ضلع سدھنوتی کے شہربلوچ سے راولپنڈی جانیوالی مسافر بس جموں کشمیر موڑ منجھاڑی کے قریب دوسو فٹ گہری کھائی میں جاگری ،تھانہ پولیس بلوچ کے ایس ایچ او بابر رفیق کی طرف سے جاری اطلاعات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 23افراد کی لاشیں تحصیل ہیڈ کواٹر اہسپتال بلوچ میں موجود ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے آدھا درجن سے زائد زخمی،حادثہ بریک فیل ہونے کی بنا پر پیش آیا ہے
(361)