لندن:لوٹن میں امام قاضی عبدالعزیز چشتی (کونتریلا، گوجر خان) نے میئر لوٹن محمود حسین (ڈھوک چھنی، گوجر خان) کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا۔
لوٹن کے میئر محمود حسین کی خدمات کو سراہا گیا۔ استقبالیہ تقریب میں مہمان لوٹن بورو کونسل کے نو منتخب ڈپٹی لیڈر کلر راجہ اسلم خان اور پی پی سی یو کے لوٹن کے صدر اسرار راجہ اور جنرل سیکرٹری احتشام قریشی، عتیق رحمان اور دیگرشریک تھے۔
(50)