روات:ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے وا لےملزم کولاہور سے گرفتار کر لیا۔
ملزم آصف نے نوکری دلوانے کے بہانے لاہور سے راولپنڈی بلایا اور ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون واقعہ کی اطلاع پر ریس کورس پولیس نے گزشتہ روز متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا،ملزم واقعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا۔
ریس کورس پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزم آصف کو 24 گھنٹے کے اندر لاہور سے گرفتار کر لیا،متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جا ئے گا۔
(92)