برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ۲۲ ستمبر صبح چار بجے برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکل جائے گا پاکستان کے علاوہ ترکی، مصر، مالدیپ، سری لنکا، کینیا، عمان اور بنگلہ دیش کو بھی ریڈ لسٹ سے خارج کر دیا گیا، برطانیہ جانے والے پاکستانیوں پر 14 روز کے قرنطینہ کی شرط ختم جس کے بعد پاکستان میں پھنسے ہزاروں تارکین وطن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،حکومتی ترجمان کے مطابق پاکستان سمیت ترقی،بنگلا دیش اور دیگر بہت سے ممالک بھی ریڈ لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں مزید تفصیلات آج شام کسی بھی وقت پریس کانفرس میں بتائی جائیں گی
(81)