گوئی کے سالانہ میلہ کے موقع پربازوگیری کے مقابلے،   عثمان اور کامران نے میدان مارلیا

چکسواری:گوئی کے سالانہ میلہ کے موقع پرگوئی میں منعقدہ بازوگیری کے مقابلے میں چکسوار ی کے بازو گیری (بینی) کے پہلوانوں عثمان اور پہلوان کامران کامی نے میدان مارلیاپہلوان عثمان نے اپنے مدمقابل پہلوان اعجاز گوئی اورکامران کامی نے اپنے مدمقابل پہلوان ظہور بٹ گوئی سے مقابلہ جیت لیااورکامیابی حاصل کرلی۔

مقابلہ جیتنے یر چکسواری کے پہلوانوں کو پہلوان استاد رب نواز بھگور اورپہلوان چودھری ثاقب ریاست ڈھانگری بہادر نے مبارک بادپیش کی ہے مقابلے کے آرگنائزر ملک محمود نے پہلوانوں میں انعامات تقسیم کیے پہلوان افتخار ناڑ اورحاجی سیرت نے مقابلے میں ریفری کے فرائض انجام دیے۔

(27)

گوئی کے سالانہ میلہ کے موقع پربازوگیری کے مقابلے، عثمان اور کامران نے میدان مارلیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>