وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کی سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیراعوان کی رہائش گاہ آمد

مظفر آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیاز ی کی سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان کی رہائش گاہ آمد۔ملکی وغیر ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔کرنل محمد شبیر اعوان نے اپنے معزز مہمان کو پر تکلف ناشتہ کرایا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق ایم پی اے کرنل محمدشبیر اعوان امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کرنل محمد شبیر اعوان کی رہائش گاہ ڈی ایچ اے میں وزیر اعظم آزاد ریاست جموں کشمیر سردار عبد القیوم نیاز ی کی آمد ہوئی اس موقع پر دونوں شخصیات نے ملکی وغیر ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیاز ی نے ناشتہ اپنے میزبان کرنل محمد شبیر اعوان کی رہائش گاہ پر کیا اس موقع پر کرنل محمد شبیر اعوان کے صاحبزادگان ملک شاہ زیب اعوان اور ملک جہانذیب اعوان بھی موجود تھے۔

(82)

وزیراعظم آزاد کشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کی سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیراعوان کی رہائش گاہ آمد

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>