گوجرخان کے علاقہ پنڈوڑی بنگیال جبر میں بیٹے نے اپنے  باپ  کو  قتل کر دیا

گوجر خان:گوجرخان کے علاقہ پنڈوڑی بنگیال جبر میں 26 سالہ بدبخت بیٹے ناصر پرویز نے اپنے ہاتھوں سے 60 سالہ اپنے باپ محمد پرویز کو تیز دھار آلہ سےقتل کر دیا۔

گھریلو ناچاقی کی بناء پر مقتول نے بیٹے کو عاق کیا ہوا تھا جس کا بیٹے کو رنج تھا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا ،لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجہاں پوسٹمارٹم کے بعد قانونی کاروائی کی جائے گی،پولیس نے ناصر پرویز کو گرفتار کر لیا۔

(426)

گوجرخان کے علاقہ پنڈوڑی بنگیال جبر میں بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کر دیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>