اسلام آباد ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا،  لوگوں کی دوڑیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سانپ کی موجودگی نے لوگوں کی دوڑیں لگوا دیں۔

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سٹیٹ لاؤنج میں ایک میٹر لمبا سانپ نکل آیا جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

مسافر اور عملے کے افراد نے سانپ کو دیکھتے ہی دوڑیں لگادیں اور دور جا کھڑے ہوئے۔ اس دوران ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکار آئے جنہوں نے سانپ کو مار کر لوگوں کے سکون کا سامان کیا۔

(12)

اسلام آباد ایئر پورٹ پر سانپ نکل آیا، لوگوں کی دوڑیں

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>