جنگل کا بادشاہ بھینسوں سے اپنی جان بچانے کیلئے درخت پر چڑھ گیا

کینیا:افریقی ملک کینیا میں ببر شیر جنگلی بھینسوں سے اپنی جان بچانے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔

شیر اپنے دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ بھینسوں کا شکار کررہا تھا لیکن ان کی منصوبہ بندی ناکام ہوئی جس کے باعث دیگر شیر فرار اور ایک درخت پر چڑھ گیا۔

بھینسوں کی وجہ سے شیر تقریباً ایک گھنٹے تک درخت پر چڑھا رہا جبکہ ناروے سے تعلق رکھنے والے اولو نامی فوٹوگرافر نے جنگل کے ان خطرناک مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کیا ۔

(29)

جنگل کا بادشاہ بھینسوں سے اپنی جان بچانے کیلئے درخت پر چڑھ گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>