سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کیلئے تیار

لندن:دنیا کا سب سے بڑا طیارہ اب پرواز کیلئے تیار ہے، یہ طیارہ سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

سٹراٹولانچ نامی اس طیارے نے دوسری آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کی۔ اس نے2019 میں پہلی آزمائشی پرواز کی تھی۔

اس طیارے کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک سامان پہنچایا جاسکے گا۔

پرواز کے دوران یہ طیارہ 14 ہزار فٹ کی بلندی تک گیا اور 199 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کی جسے کمپنی نے کامیابی قرار دیا ہے۔

(91)

سٹراٹولانچ سسٹم نامی کمپنی کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا طیارہ پرواز کیلئے تیار

| News | 0 Comments
About The Author
-