علیوٹ کے مقام پر گراؤنڈ پر جاری کام رکوا دیا گیا،نوجوان کھلاڑیوں کا احتجاج

کہوٹہ :کرنل (ر) وسیم جنجوعہ کی کاوشوں سے علیوٹ کے مقام پر گراؤنڈ پر جاری کام رکوا دیا گیا۔گراؤنڈکی تعمیررکوانے اور سپورٹس کی سہولیات نہ ملنے پر کہوٹہ کے نوجوان کھلاڑیوں کا احتجاج گراؤنڈکی تعمیرکام فی الفور دوبارہ شروع کروانے کا مطالبہ۔

تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے نوجوان کھلاڑیوں کا سپورٹس اسٹیڈیم اور دیگر سہولیات اکیڈمی ٹرینرز وغیرہ نہ ہونے پر شدید احتجاج کرنل(ر) وسیم جنجوعہ کی کاوشوں سے علیوٹ اسٹیڈیم کی تعمیر ہو رہی تھی جسکو چند مفاد پرست عناصر نے رکوا دیا عوامی نمائندے دیگر انتظامیہ سٹیڈیم کی تعمیر پر اپنا کردار ادا کریں کہوٹہ میں ٹیلنٹ کی کمی نہ ہے انتظامیہ اور نمائندے اپنا کردار ادا کریں بہترین اکیڈمی اور ٹرینرز سمیت دیگر سہولیات مہیا کریں صحت مند معاشرے کے لیے کھیلوں کا عام ہونا اور سہولیات کی فراہمی اشد ضروری ہے۔

(37)

علیوٹ کے مقام پر گراؤنڈ پر جاری کام رکوا دیا گیا،نوجوان کھلاڑیوں کا احتجاج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>