سعودی عرب میں کورونا وبا سے متاثر حج وعمرہ سیکٹر کیلئے مراعاتی پیکیج کی منظوری

مکہ:سعودی عرب میں کورونا وبا سے متاثرہ حج و عمرہ سیکٹر کے لیے مراعاتی پیکیج کی منظوری دی گئی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس پیکیج کی منظوری دی، جس میں متعدد شعبوں میں حجاج اور معتمرین کو سروسز فراہم کرنے والے اداروں اور افراد کو سالانہ فیسوں اور ٹیکسوں میں چھوٹ دینے کے اقدامات شامل ہیں۔

پیکیج کے تحت حج و عمرہ اداروں سے وابستہ غیر ملکیوں کی اقامہ فیس 6 ماہ تک موخر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ایک سال تک قسطوں میں فیس ادا کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

(55)

سعودی عرب میں کورونا وبا سے متاثر حج وعمرہ سیکٹر کیلئے مراعاتی پیکیج کی منظوری

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>