برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن  رواں ماہ کے آخر تک لاک ڈاون پابندیاں نرم کرنے کے لیئے پر امید،حتمی روڈ میپ 22 فروری کو دیں گے

مانچسٹر:وزیر اعظم بورس جانسن نےکہا ہے کہ وہ رواں ماہ کے آخر تک برطانیہ میں جاری لاک ڈاون کو نرم کرنے کے لیئے کافی پر امید ہیں بورس جانسن کے مطابق کورنا ویکسین سے بہت اچھے تنائج برآمد ہو رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ 22 فروری کو برطانیہ میں تعلیمی ادارے کھولنے کے کے ساتھ ساتھ دیگر ضروری اقدامات کے لیئے باضابط حکمت عملی واضح کی جائے گی انہیں امید ہے کہ 8 مارچ سے تعیلمی سرگرمیاں بحال ہو جایئں گی اس کے بعد حکومت غیر ضروری دوکانیں کھولنے کے حوالے سے غور کرےگی

(113)

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن رواں ماہ کے آخر تک لاک ڈاون پابندیاں نرم کرنے کے لیئے پر امید،حتمی روڈ میپ 22 فروری کو دیں گے

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>