دولتالہ گوجر خان میں محفل شعر خوانی،راجہ حفیظ بابر اور چوہدری طارق کی شاندار پرفارمنس،عوام کی طرف سے زبردست حوصلہ افزائی

گوجر خان(سردار سبیل سدوزئی)حافظ گلفراز کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں پوٹھواری شعر خوانی کی ایک محفل کا انعقاد ڈونگی کلاں نزد دوکھوہا موڑپر کیا گیا جس میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ممتاز شاعر خان الیاس نے ادا کیئے محفل میں خطہ پوٹھوار وآزاد کشمیر کے ہردلعزیز شعر خوان راجہ حفیظ بابر اور چوہدری طارق نے اپنی گلوگاری کے خوب جوہر دیکھائے

ان کی شاندار پرفارمنس پر پنڈال میں موجود عوام نے انہیں دل کھول کر داد دی اس سے پہلے شعر خوانی کے پنڈال میں پہنچنے پر ان لوک گلوکارکوں کا شاندار استقبال ڈھول کی تاپ پر کیا گیا

دونوں شعر خوانوں نے عارف کھڑی میاں محمد بخشؒ کی کلام کے علاوہ متفرق شاعروں کا کلام پیش کرتے ہوئے سامعین سے خوب داد لی

(141)

دولتالہ گوجر خان میں محفل شعر خوانی،راجہ حفیظ بابر اور چوہدری طارق کی شاندار پرفارمنس،عوام کی طرف سے زبردست حوصلہ افزائی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>