اسلام آباد:ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سی ڈی اے میں جعلی الاٹمنٹ میں ملوث آصف پٹواری غلام محمد نمبردار، پرویز اختر اور مہربان سمیت 7 افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے ریکارڈ ٹیمپرنگ کی اور ایک پلاٹ کی دو جگہ الاٹمنٹ کی گئی، تحقیقات میں ملزمان قصور وار ٹہرائے گئے۔
(0)