کلرسیداں:کلر سیداں میں قائم کئے گئے غیر قانونی ڈرائیونگ سنٹرز کو بند کر دیا گیا ۔
کلر سیداں میں سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیونگ ٹریننگ سکول قائم ہونے کے باوجود کلر سیداں شہر میں غیر قانونی ڈرائیونگ سکولز چل رہے ہیں۔
جہاں پر نہ صرف عملہ غیر تربیت یافتہ ہے بلکہ کئی گنا ماہانہ فیسیں بھی وصول کی جا رہی ہیں جس پر سٹی ٹریفک پولیس کے ڈرائیونگ ٹرینگ سکول کے انچارج عمران خان نے کارروائی کرتے ہوئے دو غیرقانونی ڈرائیونگ سنٹرز کو بند کر دیا۔
(1)