روات:روات پولیس کی موثر کارروائی،سٹریٹ کرائم اورموٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2خطرناک ملزمان گرفتار۔
ملزمان سےچوری شدہ 10 موٹر سائیکل برآمد،ملزمان نے واردات کے دوران فائرنگ کرکے شہری کو بھی زخمی کیا تھا۔
گرفتار ملزمان میں عرفان اللہ اور رحمت اللہ شامل ہیں،ملزمان قبل ازیں بھی ڈکیتی اور رابری کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔
متعدد وارداتوں کے انکشاف پرملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا ہے۔
(0)