کوٹلی:پیر حیدر شاہؒ دبار عالیہ حیدریہ غوثیہ نقشبندیہ پناگ شریف کوٹلی آزاد کشمیر کی زوجہ محترمہ المروف مائی صاحبہ کی نماز جنازہ سوموار 8 فروری دن 2 بجے پناگ شریف میں ادا کی جائے گا دنیا بھر میں پھیلے عقیدت مندوں نے مائی صاحبہ کے وصال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
(133)