کہوٹہ:راجہ ندیم اشرف مرحوم کے صاحبزادے راجہ کلیم اکبر اور راجہ نعیم اکبر کے بھتیجے اور راجہ محیب اکبر کے چھوٹے بھائی راجہ حسنات کی نماز جنازہ آج سخی سبز واری قبرستان میں ادا کر دی گئی۔
نماز جنازہ میں سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی،حافظ عثمان عباسی سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
(73)