میرپور:برطانیہ کے شہر بری کی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیت راجہ امتیاز شمیم آف پنجیڑی آزاد کشمیر کے بھتیجے ،ڈاکٹر راجہ رئیس کے صاحبزادے راجہ جہانزیب رئیس آف پنجیڑی کی دعوت ولیمہ میرپور میں باخیر و خیریت منعقد ہوئی ۔جس میں زندگی کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔سابق صوبائی وزیر پنجاب تنویر کائرہ ‘ ڈی جی لبریشن سیل و سابق مشیرراجہ فدا کیانی (ر) کمشنر راجہ فضل الرحمان۔قائم مقام ڈی آئی جی میرپور راجہ عرفان سلیم،راجہ طارق آف پنجیڑی ،راجہ سفیرراجہ گوہر خادم حاجی شاہد اقبال اور دیگر بہت سے افراد شامل تھے۔
راجہ جہانزیب رئیس آف پنجیڑی کی دعوت ولیمہ کی تصاویری جھلکیاں
(81)