راولپنڈی -شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر اور فرزند پوٹھوار اسد عباسی کے درمیان پوٹھواری شعروں کی ایک محفل ۱۲فروری بروذ جمعہ کھیری مورت فتح جنگ ضلع اٹک میں منعقد کی جارہی ہے محفل کا اہتمام راجہ مبشر کیانی کی شادی خانہ آبادی کے سلسلے میں ہو رہا ہے جس کا اہتمام چوہدری شکیل،راجہ حسنین،راجہ محسن،چوہدری اکرم اور دیگر کر رہے ہیں محفل کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کے سوشل میڈیا پلیٹ فور م پر براہ راست نشر کی جائے گی
(92)