بریڈ فورڈ:بریڈ فورڈ کے دو بھائیوں کامران اور رضوان حسین کو پولیس کو ان کے گھر سے منشیات برآمد ہونے کے بعد 18 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
کامران اور رضوان حسین نے £640,000 کی کلاس اے کی منشیات فراہم کرنے کے ارادے سے قبضے کا اعتراف کیا۔
چونتیس سالہ کامران کو آٹھ سال اور چار ماہ جبکہ 32 سالہ رضوان کو نو سال چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ انہیں جمعہ کو بریڈ فورڈ کراؤن کورٹ میں سزا سنائی گئی۔
(0)