بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد:ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل اسلام آباد نے بغیر لائسنس موبائل فون شاپ کی آڑ میں غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت کرنے والا گرفتار کرلیا۔

بارہ لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی بر آمد کر کےملزم سید محمد سعید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

دریں اثناءایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے مختلف شہروں میں حوالہ ہنڈی ،جنسی ہراسگی اور ہیومن ٹریفیکنگ میں ملوث 11 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

(18)

بغیر لائسنس غیر ملکی کرنسی کی خریدو فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>