بھائی خان:قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزدملزم 2بیٹوں سمیت گرفتار

گوجرخان :گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی،قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزدملزم 2بیٹوں سمیت گرفتارکر لیا۔

ملزم نزاکت نے اپنے بیٹوں عمیر اور زبیر کے ساتھ ملکربھائی خان کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پرچھریوں کے وار کر کے ناصر کو قتل اور بابر کو زخمی کر دیا تھا۔

گرفتار ملزمان میں نزاکت حسین، عمیر علی اور زبیر علی شامل ہیں،واقعہ کا مقدمہ زخمی شہری بابر کی مدعیت میں 3ہفتے قبل درج کیا گیا تھا۔

(2)

بھائی خان:قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ میں نامزدملزم 2بیٹوں سمیت گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>