پلندری افسوسناک خبر ڈی آئی جی میرپور ڈویژن سردار الیاس خان انتقال کر گے
مرحوم چند روز سے میرپور کےنجی ہسپتال میں ایڈمٹ تھے کچھ روز قبل طبیت زیادہ بگڑنے پر راولپنڈی ریفر کیے گے جہاں انہیں راولپنڈی ملٹری اہسپتال کے وینٹلیٹر پر منتقل کیا گیامگر جانبر نہ ہو سکے اور انتقال کر گے…مرحوم کی نمازجنازہ آج شام چھ بجے پلندری سپورٹس کمپلیکس میں ادی کی جائے گی
آزاد کشمیر
(146)