روات:چھاپے کے دوران بسم اللہ ہوٹل کےفریزر سے کتے کا گوشت برآمد

گوجر خان:روات کے نوحی علاقے سے محکمہ خورات اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے چھاپے کے دوران فریزر سے کتے کا گوشت برآمد ہوا۔

اس کے علاوہ فریزر میں موجود دوسرے گوشت پر بھی کیمیکل پائے گئے جو مردہ جسموں کو محفوظ بنانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔

ہوٹل انتظامیہ نہ صرف گاہکوں کو کتے کا گوشت کھلا رہی تھی بلکہ انتہائی مضر صحت کیمیکل ملا گوشت کھلا رہی تھی۔ افسران نے ہوٹل کو سیل کر دیا اور مالکان پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

(1)

روات:چھاپے کے دوران بسم اللہ ہوٹل کےفریزر سے کتے کا گوشت برآمد

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>