جعلی پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو افراد گرفتار

اسلام آباد:وفاقی پولیس کے اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے بین الصوبائی گینگ کے دو رکن گرفتا ر کر لئے گئے ۔

ملزمان کے قبضے سے وائرلیس سیٹ، پولیس کی وردیاں، گاڑی ، پولیس کیپس اور نقدی برآمد کر لی گئی ۔

ملزمان نے اسلام آباد میں 20 وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے جنہیں شناخت پریڈ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

تھانہ کوہسار پولیس کی طرف سے پکڑے جانیوالے ملزمان میں ولید عرف ولی اور علی جاوید شامل ہیں ۔

(14)

جعلی پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو افراد گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>