دوستی نہ کرنےپر لڑکی پرتشدد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد:تھانہ ائر پورٹ پولیس نے دوستی نہ کرنے اور موبائل نمبر نہ دینے پر لڑکی کو تشددکانشانہ بنانے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(ص )نے بتایاکہ کاشف نے بہن سے بھی میرا نمبر مانگا۔ بازار میں آمنا سامناہواتو اس نے پھر چھیڑا، میں نے منع کیاتو مجھے بھر ے بازار میں تشددکانشانہ بنایا۔

دوپٹہ بھی کھینچ کر سڑک پر پھینک دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

(2)

دوستی نہ کرنےپر لڑکی پرتشدد،ملزم کے خلاف مقدمہ درج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>