باپ نے 16سالہ بیٹی قتل کر دی،نگڑیال گاؤں میں شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

اسلام آباد:تھانہ رمنا کے علاقے میرا جعفر میں سنگدل باپ نے 16سالہ بیٹی بسمہ افتخار کو قتل کر دیا جبکہ سنگڑیال گاؤں میں اعجاز نامی ایک شخص نے اپنی 23 سالہ بیوی (ح چ ) کو آگ لگا دی۔

خاتون کو پمز ہسپتال کے برن سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔تھانہ رمنا کے انسپکٹر میاں شہباز کے مطابق ارم شہزادی نے رپورٹ درج کرائی کہ میرے خاوند نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا اور گھر سے فرار ہو گیا ۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

(5)

باپ نے 16سالہ بیٹی قتل کر دی،نگڑیال گاؤں میں شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>