کلرسیداں:24 سالہ شخص نے چوہے مار گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
یہ افسوس ناک واقعہ کلر سیداں کے نواحی ڈھوک بھٹیاں میں پیش آیا جہاں 24 سالہ رحمان جہانگیر بھٹی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ کلر سیداں پولیس کے سب انسپکٹر محمد اسلم موقع پر پہنچ گئے اورضابطہ کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کر دیا۔
(48)