دروازہ نہ کھولنے پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر زخمی کر لیا

راولپنڈی:تھانہ وارث خان کے علاقے میں نوجوان نے اپنے پستول سے خود کو زخمی کر لیا ۔

خالد نےپولیس کو بتایا کہ اپنے کزن یوسف کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا مگر انہوں نے نہ کھولا، ان کی اس حرکت پرمیں نے پسٹل سے اپنی ٹانگ پر خود فائر مار لیا اور زخمی ہو گیا۔

تھانہ مورگاہ پولیس کو ساجد محمود نے درخواست دی کہ میں اپنے موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ ایک گاڑی نہایت تیز رفتاری سے آئی اور مجھے ٹکر ماری جس سے میں شدید زخمی ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

(67)

دروازہ نہ کھولنے پر نوجوان نے خود کو گولی مار کر زخمی کر لیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>