تتہ پانی:آج درہ شیر خان ایڈمن کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت سردار غلام رسول کے والد محترم کی فاتح خوانی پر راجہ عبدالحفیظ بابر ، شوکت برقی، راجہ عنصر محمود ،راجہ وقار، راجہ رضوان اور راجہ عاصم نے شرکت کی اور سردار غلام رسول سے دکھ بھرے جذبات کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین
(11)