آزاد کشمیر کے خوبصورت شہر کوٹلی کو بک سٹی کا درجہ مل گیا،نوٹفیکشن جاری

مظفر آباد:آزاد کشمیرسروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹفیکشن کے مطابق ضلع کوٹلی کو باقاعدہ بگ سٹی کا درجہ دے دیا گیا یادرہے کہ گزشتہ ماہ اپنے دورہ کوٹلی کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اعلان کیا تھا کہ کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ دیا جائے گا بگ سٹی قرار دینے کے بعد بلدیہ کارپوریشن بن گئی ہے جس سے مزید ملازمتوں کے علاوہ ملازمین کو مزید فوائد بھی ملیں گے،ملازمین نےاس حکومتی اعلان کا بھرپور خیر مقدم کیا یے

(89)

آزاد کشمیر کے خوبصورت شہر کوٹلی کو بک سٹی کا درجہ مل گیا،نوٹفیکشن جاری

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>