کلر سیداں:تھانہ کلر سیداں پولیس نے ٹینٹ سروس سے کرسیاں چوری کرنے کے الزام میں سبحان صفدر سکنہ کمبیلی صادق کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کے قبضہ سے 70مسروقہ کرسیاں برآمد کر لیں گئیں،ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم سے مزید وارداتوں کے بارے میں بھی تفتیش کی جائے گی۔
(87)