کلر سیداں: کلرسیداں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے وا لے ملزم کوگرفتار کر لیا۔
ملزم احمد علی کے قبضہ سے پستول 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ملزم کے خلاف کارروائی ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم نے کی۔
سی پی او راولپنڈی ساجد کیانی نے خبردار کیا کہ اسلحہ کی نمائش غیر قانونی فعل ہے، شہریوں میں خوف ہراس پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
(100)