راولپنڈی:راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں دوافرادجان کی بازی ہارگئے۔ اسلام آباد سے نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی۔
تھانہ ویسٹریج کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوارجاں بحق ہوگیا، ٹربوسی این جی کے قریب موٹرسائیکل سوارکاشف خان کوعقب سے آنے والی بس نے ٹکرماری جس سے وہ سڑک پرآگرا،اس دوران پیچھے سے آنے والی ایک تیزرفتارگاڑی نے اسے کچل دیا۔
دریں اثناءاسلام آبادکے ایک نالے سے نومولودبچی کی نعش برآمد ملی ہے ،پولیس کے مطابق کامسیٹس یونیورسٹی کے نزدیک پل کے نیچے نالے سے ملنے والی نومولود بچی کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔
(121)