کہوٹہ شہر کا رہائشی نوجوان گیس لیکج سے ہلاک

کہوٹہ :کہوٹہ شہر کا رہائشی نوجوان گیس لیکج کی وجہ سے ہلاک ہو گیا کہوٹہ کے رہائشی حاجی غلام حسین کا جوان بیٹا وسیم ہیٹر لگا کر سو گیا تھا جو گیس لیکج کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کہوٹہ تھانہ کے قریب حاجی غلام حسین کا بیٹا ملک مدثر،ملک فرحان اور ملک منیب کا بھائی ملک وسیم ہیٹر لگا کر سویا ہوا تھا گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس لیک ہوئی گیس لیکج کی وجہ سے وسیم ہلاک ہوگیا۔

وسیم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گرلز سکول کے سامنے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ مین سیاسی سماجی مذہبی شخصیات عوام علاقہ کی کثیر تعدادمیں شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔

(64)

کہوٹہ شہر کا رہائشی نوجوان گیس لیکج سے ہلاک

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>