خاتون کے ساتھ ملکراس کے بیٹے کوقتل کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

روات:تھانہ صادق آباد پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ ملکراس کے بیٹے کوقتل کرنے والادوسرا ملزم گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا۔

ملزم قاسم مقتول کی والدہ کا آشنا تھا،ملزمہ(ص) نے چند روز قبل اپنے آشنا قاسم خان کے ساتھ ملکرمعمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے اپنے بیٹے سعد کو قتل کروادیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے سوتیلی بہن کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ صادق آباد میں درج کیا گیا تھا۔

ملزمہ(ص) قبل ازیں گرفتار ہو کر چالان ہو چکی ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

(69)

خاتون کے ساتھ ملکراس کے بیٹے کوقتل کرنے والا دوسرا ملزم بھی گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>