چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی سیاست میں دبنگ انٹری

کلر سیداں:چوہدری نثارعلی خان کے بیٹے چوہدری تیمور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی ہے، ایک ہفتے میں چوہدری تیمور نے دو جلسوں سے خطاب کیا۔

چوہدری تیمور کا ایک جلسہ جھٹہ ہتھیال اور دوسرا چک بیلی خان میں ہوا۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ والد کی مدد کرنے نکلا ہوں، چوہدری نثار اپنے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہد ری نثار نے نواز شریف سےناراضگی کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس کے بعد سے وہ عملی سیاست میں بھر پور طریقے سے فعال نہیں ہیں ۔

(2)

چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی سیاست میں دبنگ انٹری

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>