دس دن قبل لاپتہ ہو نیوالے20سالہ نوجوان کی نعش کہوٹہ لہتراڑ سے برآمد

کہوٹہ: کہوٹہ لہتراڑ سے 10دن قبل لاپتہ ہونے والے20سالہ نوجوان کی نعش بر آمد ہو گئی۔ نوجوان رضوان ولد عابد دس دن سے لاپتہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقہ لہتراڑ سے 10روز قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان رضوان ولد عابد کی نعش موہڑہ بیرو کھائی سے بر آمد ہوئی ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عمر صدیق پولیس اور ریسکیو1122ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور نعش کو کھائی سے نکال کر اپنی تحویل میں لے لیا۔

واضع رہے کہ مذکورہ نوجوان دس دن قبل گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔

(278)

دس دن قبل لاپتہ ہو نیوالے20سالہ نوجوان کی نعش کہوٹہ لہتراڑ سے برآمد

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>