کہوٹہ شہر الہٰی شادی ہال کے قریب اے کے سٹیل گودام میں ڈکیتی کی واردات

کہوٹہ: کہوٹہ شہر الہٰی شادی ہال کے قریب اے کے سٹیل گودام میں ڈکیتی کی واردات گزشتہ روز تقریبا ساڑھے چھ بجے شام، 4مسلح نقاب پوش جنکے پاس کلاشنکوفیں تھیں تین موٹر سائیکلوں اور ایک سوزکی پر آیا اور گن پوائنٹ پر اے کے مال کے مالک سے8لاکھ روپے چھین لیے۔

اختر حسین کیانی نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تین نقاب پوش موٹر سائیکلوں پر تھے اور ایک سوزوکی پر انھوں نے گن پوائنٹ پر آکر8لاکھ روپے چھین لیے اور رقم نہ دینے یا شور شرابہ کرنے پر پر گولیاں مارنے کی دھمکیاں دیں ۔

مین روڈ اور مصروف ترین کاروباری مراکز پر ایسی وارداتوں سے تاجر پریشان اطلاع ملتے ہی حال ہی میں نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ عمر صدیق موقع پر پہنچ گئے بہت جلد ملزمان کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی۔

(82)

کہوٹہ شہر الہٰی شادی ہال کے قریب اے کے سٹیل گودام میں ڈکیتی کی واردات

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>