بیول کے قریب موضع سوہاوہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

بیول/گوجر خان: بڑے بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بیول کے قریب موضع سوہاوہ میں بڑے بھائی نے گھریلو ناچاقی پر چھوٹے بھائی کو گولیاں مار دیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

سوہاوہ مرزا کے رہائشی راجہ ایاز نے اپنے چھوٹے بھائی راجہ خالد کو ناچاقی کی وجہ سے گولیاں مار دیں ۔مرحوم راولپنڈی میں ایک ہسپتال میں ملازمت کرتا تھا۔

(479)

بیول کے قریب موضع سوہاوہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>