واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنا نام تبدیل کرلیا ہے۔
فیس بک انتظامیہ کے مطابق انکا نیانام ’’ میٹا ‘‘ ہوگا۔فیس بک نے نام تبدیلی کے فیصلے کا اعلان سالانہ کانفرنس میں کیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب ہمارا نام وہ ہے جو ہم کرتے ہیں۔
صارفین ورچوئل ماحول میں کام،بات چیت اور گیم کھیل سکیں گے۔سابق ملازم کی جانب سے الزامات کے بعد نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
(80)