کلرسیداں:چوآخالصہ میں جاری بابا بہادر شاہ قلندر کے عرس کی تین روزہ تقریبات آج اختتام پذیر ہو جائیں گی۔
شام چار بجے محفل کرت و نعت ہو گی جس میں قاری سعد اللہ شاکر اور دیگر شرکت کریں گے۔
سجادہ نشین دربار عالیہ سید راحت علی شاہ اختتامی دعا کر ائیں گے۔
(49)