کہوٹہ:خطہ پوٹھوار کے نوجوان شعر خوان اسد علی عباسی آف کہوٹہ کے تایا جان رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں ان کی نماز جنازہ سوموار دن ساڑھے گیارہ بجے کھرانگ کہوٹہ کے مقام پر ادا کی جائے گئی مرحوم کے انتقال پر حاجی غلام رسول عباسی،راجہ عابد حسین،راجہ حفیط بابر،بابر سانول سمیت دیگر بہت سے افراد اور کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کی ٹیم نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیئے بخشش کی دعا کی ہے
(49)